اسلام آباد:(بیورورپورٹ)عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی مزید52پیسے فی یونٹ مہنگی،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی،صارفین پر 12 ارب 67 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا،اضافہ ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا،اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔
عوام کو ایک اور جھٹکا،بجلی مزید52پیسے فی یونٹ مہنگی


















