اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وقومی ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، عظمیٰ بخاری سے خرچ کی رسید نہیں دی جائے گی۔
محمود مولوی کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ٹیکس کے پیسوں سے گاڑیوں سے بڑھ کر اب جہاز لیے جارہے ہیں، پنجاب میں وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر کے الگ الگ جہاز لیے گئے ،عظمیٰ بخاری کہتی ہیں مریم نے رقم اپنی جیب سے ادا کی،رسید نہیں دی جائے گی،صدر مملکت، وزیر داخلہ بھی سرکاری جہازوں پر دوروں پر رہتے ہیں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی
پنجاب بھر میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
وزیر اعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات کی پیشکش، لانگ مارچ ختم کرنے کی بھی شرط عائد
رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
رجب بٹ کی پہلی فلم ریلیز سے پہلے ہی تنقید کی زد میں، وجہ کیا بنی؟
مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس، پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی
مذاکرات میں بڑا بریک تھرو ہوچکا تھا، سہیل آفریدی کی شرائط رکاوٹ بنیں:طلال چوہدری
ایران سے لین دین بند کرو، ورنہ امریکی پابندیوں کیلئے تیار رہو، واشنگٹن کی غیرملکی بینکوں کو وارننگ
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک



















