اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہونہار و مستحق طلبہ کو میرٹ پر معیاری ،جدید تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا دانش یونیورسٹی پاکستان کے باصلاحیت ،مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم ،بہترین تعلیمی، تحقیقی ،جدید تکنیکی سہولیات کی بدولت ملک بھر اور پورے خطے میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں مرکز امتیاز کے طور پر ابھرے گی،دانش یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبہ کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔
دریں اثناوزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر برطانیہ چلے گئے ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 2دن لندن میں قیام کے بعد امریکہ جائیں گے،25ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
سرکاری ہسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیس، ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ
حنا جاوید قتل کیس میں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ، گیمبیا نے پاکستان کو شکست دیدی
کرینہ کپور نے سوشل میڈیا پر اپنے اتوار کا ورک آوٹ روٹین شیئر کردیا
ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے، حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
فرانس میں 4 لاکھ سے زیادہ مظاہرین سڑکوں پر آ گئے، پیرس اور مارسیلیا میں جھڑپیں
ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور
ایران پر حملہ کل ہی ہو سکتا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
بلوچستان ، فتنہ الخوارج کا دہشت گرد کمانڈ رعادل شاہ عرف درویش ہلاک



















