نارووال:(بیورورپورٹ) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے اسلام آباد پر چڑھائی کرنےوالے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا دہشتگردی کا خاتمہ قومی فریضہ ، پاکستان مشکل صورتحال کا سامنا کر رہا ،ملک کو امن، ترقی ،معاشی بحالی کی ضرورت ہے،ریاست میں قانون کی بالادستی ضروری ،جرائم میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا، جرم کیا ہے تو کوئی لانگ مارچ آپ کو رہائی نہیں دلا سکتا۔
چڑھائی کرنےوالے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال



















