تہران :(مشرق نیوز)مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب، پارلیمنٹ نے منظور ی دےدی، ایرانی میڈیا کے مطابق 277 میں سے 237 اراکین نے مہرداد اخلاقی کتابچی کی تعیناتی کے حق میں ووٹ دیا۔
وزیر دفاع نے امریکہ ،اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ایران کےخلاف دوبارہ جارحیت کی گئی تو بھرپور اور حیران کن جواب دیا جائے گا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی افواج کو بحفاظت خطے سے نکالنے پر توجہ دیں،ٹرمپ نے بمباری کی تو امریکی فوجیوں کی لاشیں تابوتوں میں واپس جائیں گی۔
مہر داد اخلاقی ایرانی وزیر دفاع منتخب،پارلیمنٹ نے منظوری دےدی



















