اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بجلی 2.56روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان،صارفین پر 32 ارب 70 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑےگا۔
نیپرا میں سماعت کے دوران سی پی پی اے حکام نے موقف اختیار کیا عالمی مارکیٹ میں آرایل این جی سمیت تمام ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،کوئلے کی قیمت بھی 15 ڈالر فی ٹن بڑھ گئی ،فیول لاگت بڑھنے کے باعث بجلی قیمت میں اضافے کی درخواست کی گئی ۔
بجلی 2.56روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان


















