لاہور:( اپنے نمائندے سے)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے پہلے صدارت کا لالچ پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دےکر زیادتی کی گئی، کسی بڑی کمیٹی کا چیئرمین بنا کر عہدہ وزیر کے برابر، منسٹرز انکلیو میں رہائش ،سرکاری جہاز استعمال کرنے کی اجازت دی جائے،پاک فوج ،شہدا پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں ، ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہاخیبر پختونخوا میں دیگر لوگوں کو حصہ دیا گیا تو فضل الرحمن کو بھی ملنا چاہیے تھا پہلے پی ڈی ایم کا صدر بنانے کا وعدہ کیا گیا لیکن عمل نہیں ہوا، بعدازاں خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں کچھ نہیں رکھا گیا تو مولانا کارویہ تبدیل ہوگیا، حکمرانوں کو مشورہ ہے فضل الرحمن کے فون اٹھایا کریں اور معاملات بہتر بنائیں،مولانا ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
بغیر انسولین شوگر کنٹرول کرنے والی ڈیوائس تیار
وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کبھی نہ ٹوٹنے والا ناقابل یقین ریکارڈ قائم کردیا
جھانوی کپور نے والدہ سری دیوی کے ’ناگن‘ روپ کو ہالووین پر دوبارہ زندہ کردیا
حکومت کا انسداد دہشت گردی کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
مستحق لوگوں کو ایل پی جی پر بی آئی ایس پی کے ذریعے ریلیف دیں گے: وزیر پیٹرولیم
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی تعداد میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
غیر قانونی بھرتیاں: اسعد محمود کو نیب اور ایف آئی اے کے نوٹس جاری
امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دیدیا: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
امریکی مڈٹرم الیکشن: ڈیموکریٹس نے مطلوبہ اکثریت حاصل کرلی، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی


















