لاہور:( وقائع نگار)غیر قانونی طور پر بھارت جانےوالی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش،دونوں خیریت سے ہیں، 11ماہ کے دوران دوسرا بچہ ہے۔
سیما حیدرہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد گھر ربھوپورہ واپس پہنچیں تو سچن مینا کے اہلخانہ نے خوشی کا اظہار کیا۔
غیر قانونی طور پر بھارت جا کر شادی کرنےوالی سیما کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش



















