ماسکو، کیف: (مشرق نیوز)امن کیلئے ایک اور اچھی خبر،یوکرین ،روس میں عارضی جنگ بندی ہوگئی۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے آرتھوڈوکس ایسٹر کے موقع پر 32 گھنٹے کی جنگ بندی کااعلان کرتے ہوئے کہا آئینہ دار اقدامات کےلئے تیار ہیں، پہلے بھی ایسٹر کے موقع پر جنگ بندی کی تجویز دی تھی ،عمل کریں گے، لوگوں کو خطرات کے بغیر ایسٹر منانے کا حق ہے۔
یوکرینی صدرولادیمیر زیلنسکی نے اعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہایوکرین بھی اقدامات کرنے کےلئے تیار ہے۔
امن کیلئے ایک اور اچھی خبر،یوکرین ،روس میں عارضی جنگ بندی


















