کراچی طرز پر بلدیاتی الیکشن سے بہتر انتخابات نہ کرانا ہوگا،سعدرفیق

لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما ن لیگ سعدرفیق نے کہاہے بلاول بھٹو کا بلدیاتی انتخابات تک مطالبہ درست لیکن کراچی طرز پر بلدیاتی الیکشن سے بہتر انتخابات نہ کرانا ہوگا۔

اپنے بیان میں سعدرفیق نے کہاکراچی کے الیکشن کی کوئی تفصیل جاننا چاہتا ہے توحافظ نعیم الرحمن یا خالد مقبول صدیق سے پوچھ لے،لاہور ،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد ہونے چاہئیں لیکن خدارا لاہور پر کراچی جیسا بلدیاتی نظام نافذ نہ کیا جائے۔