ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کی سزا کےخلاف اپیلوں پر جواب طلب

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کی سزا کےخلاف اپیلوں پر نوٹس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔

دوسری جانب انسداددہشتگردی عدالت نے لڑائی جھگڑا و احتجاج کیس میں ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کی ضمانتیں منظور کرلیں۔