مہاراشٹرا: (مشرق نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناندیڑ میں سکھ تنظیم شرومنی اکالی دل کے سربراہ اور پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سکھبیر سنگھ بادل مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد سیڑھیوں سے نیچے اتر رہے تھے،اچانک سکھ سیوادار نے تیز دھار خنجر (کرپال) سے حملہ کردیا ،سکیورٹی اہلکاروں نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملہ آور کو قابو کرلیا،سکھ رہنما ،بچانے والا اہلکار زخمی ہوگیا۔
سکھبیر سنگھ بادل کے ہاتھ پر گہرا زخم آیا،حالت خطرے سے باہر ہے،قاتلانہ حملے کے وقت سکھبیر سنگھ بادل کے ہمراہ اہلیہ ،اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بھی موجود تھیں،حملے میں محفوظ رہے۔
موٹر سائیکل سوار کی ہلاکت کیس،والدین کی ٹریفک پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کی درخواست
پنجاب ، نہم نتائج کے اعداد و شمار سے تشویش کی لہر ، 7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل
لائیو سٹاک سیکٹر کیلئے 10 ارب کے بلاسود قرضے مختص کئے گئے ہیں: عاشق کرمانی
رائل انکلیو ہاﺅسنگ سکیم، سینکڑوں کنال رقبہ روڈا کے نام منتقلی کے باوجود فروخت کئے جانے کی بازگشت
الیکٹرک بائیک سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ سے ڈاون پیمنٹ کی وصولی روکدی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے استعفیٰ دیدیا
انگلینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ کیلئے سکواڈ میں شامل ہونے والے کھلاڑی کون ہیں؟
ہراسانی کیس: مومنہ اقبال کا تمام ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانیکا اعلان
آزاد کشمیر کی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائیگا: وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا: سلمان اکرم راجہ


















