اسلام آباد:(بیورورپورٹ) برطانوی ادارے بی آئی آئی نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کردیا،برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے وفد نے وزیر خزانہ اورنگزیب سے ملاقات کی ، پاکستان میں نجی شعبے کےلئے سرمایہ کاری ، فنانسنگ بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
بی آئی آئی وفد نے پاکستان کو اہم سرمایہ کاری کی منزل قرار دیتے ہوئے آئندہ برسوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاایشیا ،افریقہ میں 5سال کے دوران 2ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جائےگی،ملاقات میں پاکستان میں انفراسٹرکچر ،کلائمیٹ فنانس شعبوں میں سرمایہ کاری امکانات،بجلی ترسیل کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بھی غور کیا گیا۔
نوجوان پاکستان کے معمار بنیں، ٹیکنالوجی کی دنیا میں ملک کو خود کفیل بنائیں:احسن اقبال
معدہ، جگر انسانی جسم کے انتہائی اہم اعضاءہیں: ڈاکٹر رضا
ذہین طلبہ قوم کا قیمتی سرمایہ، روشن مستقبل ہیں: کمشنر ساہیوال
سعودی قومی دن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد
پنجاب ، انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
”یہ بالکل بھی مذاق نہیں“ اپنی جعلی اے آئی ویڈیو دیکھ کر جنت مرزا برہم
ابرار احمد پہلی بار ٹی 20 کے نمبر ون بولر بن گئے
آئی ایم ایف سے مذاکرات آج سے شروع، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک
اقوام متحدہ میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی: ٹرمپ


















