اسلام آباد:(بیورورپورٹ)احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی سخت ،ڈی چوک سمیت شہر کی اہم شاہراہوں ،حساس مقامات کے راستے بند کرنے کی تیاریاں شروع ،مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔
مظاہرین کو ڈی چوک تک پہنچنے سے روکنے کیلئے مختلف مقامات پر کنٹینرز نصب کیے جائیں گے،اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی بڑھا دی گئی۔
احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی سخت ،کنٹینرز پہنچا دیئے گئے

















