کراچی:(بیورورپورٹ)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے نقیب قتل کیس میں عدم شواہد پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار وں کو بری کردیا۔
بری ہونے والوں میں گدا ، سید صداقت، ریاض احمد، راجہ شمیم مختار، امان ، شعیب عرف شوٹر ،محسن عباس شامل ہیں،پراسیکیوشن کے مطابق مفرور ملزموں نے انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کے بعد خود کو سرنڈر کیا تھا۔
نقیب قتل کیس، عدم شواہد پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری



















