راولپنڈی: (بیورورپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی تصدیق کردی ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان کئی دہائیوں سے دفاعی تعلقات ،فوجی دستے بھی کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں تعینات ہیں،مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب میں موجود پاکستانی فوجی دستے مختلف ڈومینز سے تعلق رکھتے ہیں،دونوں ممالک میں دفاعی تعاون کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے،مکہ معاہدے کے تحت روابط کو مزید تقویت ملی ۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی تصدیق کردی


















