اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہاہے لانگ مارچ روک دیاگیا،چیزیں اب واپس ہونی چاہئیں آئین کے مطابق گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6ماہ تک رہ سکتا ہے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا گورنر راج ،ایمرجنسی کا معاملہ وفاقی آئینی عدالت میں بھی لے جائیں گے، گورنرراج ،ایمرجنسی کی بنیاد ہی نہیں،ریلیف ملنا چاہیے،پشاور ہائیکورٹ پہلے معاملہ دیکھے، لارجر بینچ بنا کر سماعت کی جائے،نہیں معلوم سہیل آفریدی کہاں ہیں۔
لانگ مارچ روکدیا گیا،چیزیں اب واپس ہونی چاہئیں،بیرسٹرگوہر



















