ٹورنٹو :(مشرق نیوز) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے ایمرجنسی کے حق میں نہیں ،ملک میں جمہوری حکومت ہونی چاہیے۔
ٹورنٹو میں پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا، خیبر پختونخوا میں ریاست دشمن عناصر کی سہولت کاری روکنے کےلئے ایمرجنسی نافذ کی گئی، ذاتی طور پر ایمرجنسی کے نفاذ کو پسند نہیں کرتا۔
ایمرجنسی کے حق میں نہیں، جمہوری حکومت ہونی چاہیے، گورنر سندھ


















