یروشلیم: (مشرق نیوز) کولمبیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کےلئے اپنا سفارت خانہ کھول دیا،اسرائیلی وزیر خارجہ گدعون صاعر نے سفارتخانے کی مہمانوں کی کتاب میں دستخط کرتے ہوئے دن کو اسرائیل ،بیت المقدس کےلئے اہم قرار دےدیا۔
دوسری جانب فلسطینی وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سفارت خانہ کھولنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا اقدام بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی، مقدس شہر کی قانونی حیثیت پر عالمی اتفاق رائے کو نقصان پہنچانے اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی پامالی کے مترادف ہے۔
کولمبیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھول دیا



















