اشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیاہے امریکہ نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ،جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاایران اپنی بحریہ، فضائیہ، ریڈار نظام اور فضائی دفاعی صلاحیتوں سے محروم ،تمام قیادت ختم ،فوجی حملوں کے نتیجے میں تہران کے ساتھ مذاکرات مزید پیچیدہ ہوگئے ،پٹرول قیمتوں میں اضافے کی شدت توقع سے زیادہ رہی، جنگ ختم ہوتے ہی قیمتیں تیزی سے نیچے آجائیں گی۔
آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ،جنگ جلد ختم ہوجائے گی،صدر ڈونلڈ ٹرمپ



















