پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہامیں نے بہت پہلے فرانس کے صدر میکرون سے کہا تھا آپ بڑی غلطی کرتے ہوئے پوری دنیا سے لوگوں کو فرانس آنے دے رہے ہیں، پیرس جلد مسلم شہر بننے جا رہا ہے، میں نے میکرون سے کہا تھا اپنے بارڈرز بند کر دینے چاہئیں۔