اٹلانٹا :(مشرق نیوز) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہاہے ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکہ پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہوگیا، تہران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ،سفارتکاری کے ذریعے پروگرام کو محدود کیا جا سکتا تھا،2015 میں ہونےوالے جوہری معاہدے نے تہران کے جوہری پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے میں کردار ادا کیا ،میزائل داغنے کے بجائے سفارتکاری کا راستہ اپنایا۔
باراک اوباما نے کہاامریکی میزائلوں کے ذخائر میں کمی ،آبنائے ہرمز پر ایران کا اثرورسوخ بڑھ گیا اور اہم بحری گزرگاہ کے معاملات میں ویٹو جیسی طاقت حاصل ہوگئی ۔
ایران جنگ سے امریکہ پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہوگیا، اوباما


















