اسلام آباد:(بیورورپورٹ)8 فروری احتجاج کے معاملے پرپی ٹی آئی وفد ،فضل الرحمن کے درمیان ملاقات طے پاگئی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر جائےگا ،سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر و دیگر اراکین شریک ہوں گے،پی ٹی آئی 8 فروری کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دے گی۔
8فروری احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد ،فضل الرحمن میں ملاقات طے



















