کوئٹہ:(بیورورپورٹ)بلوچستان کی سیاست میں ہلچل،صوبائی وزیر علی حسن زہری برطرف،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق برطرفی کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر کیا گیا،گورنر نے منظوری نے دےدی،نوٹیفکیشن کے مطابق علی حسن زہری کو فوری طور پر عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا، فیصلے کے بعد صوبائی کابینہ میں مزید ردوبدل کا امکان موجود ہے۔
بلوچستان کی سیاست میں ہلچل،صوبائی وزیر علی حسن زہری برطرف



















