پشاور:(بیورورپورٹ) مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے پنجاب حکومت کیلئے11ارب کاجہاز خریدنے کے اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا 13کروڑ آبادی کےلئے 19سیٹوں والا جہاز یہ ہوتی ہے گورننس۔
مزمل اسلم نے کہا معمول کی نو میٹر بس میں بھی 50سیٹیں ہوتی ہیں جبکہ 19نشستوں والا جہاز 1,100کروڑ روپے کا ہے،ایک مسافر پر 58کروڑ روپے خرچ پڑیں گے، مرمت، ایندھن اور عملے کا الگ خرچ بھی آئے گا۔
13کروڑ آبادی کیلئے 19 سیٹوں والا جہاز یہ ہوتی ہے گورننس‘ مزمل اسلم



















