اسلام آباد:(بیورورپورٹ)زرداری ،شہباز ملاقات،پی پی،ن لیگ میں ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے،مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ایوان صدر میں ہونےوالی ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں کے مرکزی رہنما بھی موجود تھے،غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور ،سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم نے صدر مملکت کو غزہ اجلاس میں شرکت پر اعتماد میں لیا ،صدر آزاد کشمیر کے انتخاب و امیدوار کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی ،ن لیگ کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا، صدر آزاد کشمیر کا معاملہ باہمی اتفاق رائے سے طے کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
بنوں: فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشت گرد جہنم واصل
الرجیز، نزلہ اور زکام سے بچاو کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب
گیس چوری اور لیکج سے ملک کو سالانہ 60 ارب کے نقصان کا انکشاف
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج ہوگا
شاہ رخ خان کا وینٹی لیٹر پر موجود سلیم خان سے متعلق بڑا انکشاف
نواز شریف کی طرح عمران خان کے کیسوں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثنا ءاللہ
سفارتکاری اور جنگ دونوں چیلنجز کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
پاکستانیوں کے فیملی ٹری میں ہزاروں افغان باشندے شامل
کے پی حکومت کے بانی اہم، رمضان پیکیج انکی ترجیح نہیں: عظمیٰ بخاری
امریکی صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا



















