:( )معروف اداکار اور مارول سٹار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے اہلیہ سوزن ڈاؤنی کے ساتھ شادی کی 21ویں سالگرہ مناتے ہوئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا۔
رابرٹ ڈاؤنی جونیئر نے 27 اگست کو انسٹاگرام پر خصوصی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں اور زندگی میں اہلیہ کے کردار کو سراہا اور زندگی کی اہم ساتھی قرار دیا۔
اداکار رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کا اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام


















