اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایف بی آر کے 16 افسروں کے پاس غیرملکی شہریت نکلی۔
دستاویز کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروسز10 اورکسٹمزسروس کے 6 افسر شامل ہیں، رولز 2026 کے تحت تمام سرکاری افسر اپنی غیرملکی شہریت ظاہر کرنے کے پابند ہیں۔
ذرائع کے مطابق افسروں کو 8 جولائی تک دہری شہریت کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم مقررہ مدت گزرنے کے باوجود متعدد افسروں نے ڈکلیئریشن جمع نہیں کرایا۔
ایف بی آر کے 16 افسروں کے پاس غیرملکی شہریت نکلی


















