کوٹری سٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثے کو حادثہ ،ملازم جاں بحق


جامشورو:(بیورورپورٹ)کوٹری سٹیشن پر کوئلے سے بھری مال بردار ٹرین کو حادثہ،5بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،ریلوے ملازم جاں بحق ہو گیا۔

حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والا ملازم کوٹری سے مال بردار ٹرین میں حیدرآباد جانے کےلئے سوار ہوا تھا، ٹرین میں موجود ہزاروں ٹن کوئلے کو بھی نقصان پہنچا ،کئی فٹ ریلوے ٹریک اکھڑ گیا،ٹرینوں کی آمدورفت معطل کرنا پڑی۔