اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وقومی ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے مریم نواز کا سرکاری جہاز میں لندن کا نجی دورہ سوا 6 کروڑ کا پڑا، عظمیٰ بخاری سے خرچ کی رسید نہیں دی جائے گی۔
محمود مولوی کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ٹیکس کے پیسوں سے گاڑیوں سے بڑھ کر اب جہاز لیے جارہے ہیں، پنجاب میں وزیراعلیٰ اور سینئر وزیر کے الگ الگ جہاز لیے گئے ،عظمیٰ بخاری کہتی ہیں مریم نے رقم اپنی جیب سے ادا کی،رسید نہیں دی جائے گی،صدر مملکت، وزیر داخلہ بھی سرکاری جہازوں پر دوروں پر رہتے ہیں۔
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
مریضوں کو اربوں کے ٹرانسپلانٹس کی مفت سہولیات دی جا رہی ہیں،سلمان رفیق
پیلاک میں چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی88ویں سالگرہ منائی گئی
شزا فاطمہ کو تمغہ دینے کااعلان،صوبوں نے ملکر فیول سبسڈی کو کامیاب بنایا،شہباز
حرمین شریفین کے تقدس کا تحفظ ہرحال میں یقینی بنایا جانا چاہیے،دفترخارجہ
پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ
فضل الرحمن سے رابطہ،مارچ ،مذاکرات بیک وقت نہیں چل سکتے،وزیراعظم
مریم نوازنے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے کی منظوری دیدی
کے پی میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟،فیصلے کیلئے وزیراعظم ہاوس میں اہم اجلاس طلب
پی ٹی آئی میں جرات ہے تو صوابی کراس کرکے دکھائے، گورنر کے پی



















