راولپنڈی :(بیورورپورٹ) پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چودھری نے کہا ہے خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ دہشتگردوں کی حمایت کرتا ہے، بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر دانیال چودھری نے کہاخیبر پختونخوا کی صورتحال پر سب گلے تک بھر چکے ، بس بہت ہوگیا،سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا چاہئے ،سیاسی جماعتوں سے سوال ہے اور کتنا انتظار کریں گی،کچھ دنوں سے خیبرپختونخوا میں طوفان بدتمیزی ،تماشہ لگا ،وزیر اعلیٰ صوبے کے گول چکر لگا رہا ،کابینہ ناچنے میں مصروف ہے۔
ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ قابل قبول نہیں: وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ
لاہور ہائیکورٹ، جعلی رجسٹریوں کا مقدمہ، رجسٹری محرر اور رجسٹرار کی عبوری ضمانتیں مسترد
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
انگلینڈ کو حیران کن شکستیں دینے والی پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
نماز کی پابندی سے زندگی میں ذہنی سکون ملا: ہمایوں سعید
جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق
پاکستانی زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین ہوگئی
ایرانی میزائل یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچ سکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارتی جبری قبضے کیخلاف آج یوم سیاہ منا رہے
پاکستان سمیت چار ممالک کا علاقائی امن کیلئے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق



















