اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اہم قانون سازی،قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں 30 اکتوبر تک توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق ایوان سے اہم بلز منظور کرائے جائیں گے،اجلاس اب 30 اکتوبر تک جاری رہے گا،حکومت بعض بلز قانون سازی کےلئے پیش کرے گی،پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لے لیا گیا۔
اہم قانون سازی، قومی اسمبلی کے رواں اجلاس میں 30اکتوبر تک توسیع



















