تہران:(مشرق نیوز)امریکہ،ایران کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے صرف 3 مال بردار جہاز گزرے،منگل کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد 12 تھی۔
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم

















