واشنگٹن:( ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی دے دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیوس کو انٹرویو میں کہا ایران جنگ اہم مرحلے میں داخل ، بڑے پیمانے پر حملے دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہوں۔
صدر ٹرمپ نے کہاجنگ ختم کرنے کیلئے امریکہ بڑے پیمانے پر حملے دوبارہ شروع کرسکتا ہے، ایران امریکا سے براہ راست رابطے میں ہے، ایرانی اب بھی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔
ٹرمپ نے پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی دے دی
















