اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر د اخلہ محسن نقوی نے کہاہے اسلام آباد ماڈل جیل تیار ،جلد تمام قیدیوں کو منتقل کردینگے،ہر چیز بہترین ، مثالی ہوگی، وزیراعظم چند دن میں جیل کا افتتاح کریں گے، افتتاح ہوتے ہی جیل کوآباد کردیا جائے گا۔
صحافی نے سوال کیا کیا عمران خان بھی جیل میں منتقل ہوں گے؟ ،محسن نقوی نے کہا اسلام آباد کے قیدی منتقل کریں گے، 3،4ہزار قیدی با آسانی آجائیں گے،ماڈل جیل بنائیں گے ،سیکورٹی نظام ہر طرح سے سخت رکھا جائے گا،جیل میں رہنے والا قیدی اچھا انسان بن کر نکلے گا دعویٰ نہیں کرسکتا۔
وزن کم کرنے والی ادویات کے استعمال سے غذائی اجزا کی کمی کا خدشہ
سہ ملکی سیریز، حارث روف اور انگلش ٹیم پر جرمانہ
کچھ لوگوں نے ’مینگو جٹ‘ کیخلاف پیسے دیکر منفی مہم چلائی:فیصل قریشی/ حریم فاروق
پیپلز پارٹی کے ساتھ بلوں پر کوئی اختلاف نہیں: اعظم نذیر تارڑ
وزیراعظم سے وفاقی وزیر ریلوے کی ملاقات، ادارے کی کارکردگی و دیگر امور پر گفتگو
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہوکا اتحاد آگے
26 اور 27 ویں ترمیم پر تحفظات، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک
سانحہ پمز،سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 7افسر چارج شیٹ


















