ایران نے برطانوی بحریہ ،فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا


تہران: (مشرق نیوز) ایران نے برطانوی بحری ،فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں ،خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس کو دشمن گروپ قرار دےدیا۔

وزارت خارجہ نے کہا امریکہ ،اسرائیل کی ایران کےخلاف جنگ میں معاونت ، ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں برطانیہ کےخلاف اقدامات کیے گئے ،ایران قومی سلامتی ،مفادات کے تحفظ کےلئے ضروری اقدامات کرنے کےلئے پرعزم ہے۔