جی ایچ کیو حملہ کیس میں پہلی اپیل دائر ، حماد اظہر نے سزا کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جی ایچ کیو حملہ کیس میں پہلی اپیل دائر ، پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے سزا کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میںسزا کےخلاف اپیل زیر سیکشن 199کے تحت دائر کی گئی۔