بیان پر قائم،لیگل نوٹس کا بھرپور جواب دونگا،چودھری سالک

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر چودھری سالک نے لیگل نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سالک نے کہا مجھے ابھی لیگل نوٹس نہیں ملا،اپنے بیان پر قائم ، نوٹس ملا توبھرپور جواب دوں گا،2 دن پہلے وزیراعلیٰ مریم نواز نے خود کہا پنجاب میں کرپشن ہے۔