چین نے وسط مدتی انتخابات کو امریکہ کا داخلی معاملہ قرار دےدیا

بیجنگ :(مشرق نیوز) چین نے وسط مدتی انتخابات کو امریکہ کا داخلی معاملہ قرار دےدیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا چین امریکہ کےساتھ رابطے مضبوط کرنے کا خواہاں ،اتفاق رائے پر عمل درآمد کیلئے امریکہ کےساتھ ملکر کام کرنے کا خواہش مند ہے،سعودی عرب، ایران اور علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔