اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،امیر جے یوآئی فضل الرحمن میں ٹیلی فونک رابطہ،ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول بھٹو نے جے یو آئی کےخلاف حکومتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہاپارلیمانی نظام کے استحکام کےلئے سیاسی برداشت ضروری ہے،حکومت جمہوریت کو کمزور کرنےوالے اقدامات سے گریز کرے ،اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے، جمہوریت میں ذمے دار اپوزیشن کا کردار اہم ہوتا ہے۔
حکومت جمہوریت کو کمزور کرنےوالے اقدامات سے گریز کرے،بلاول بھٹو
















