شہر میں رواں برس 5 نومبر تک اسٹریٹ کرائم کے 46 ہزار 617 واقعات رپورٹ ہوئے۔ 65 شہری ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل جبکہ 182 زخمی ہوئے.
کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا راج: رواں برس 46 ہزار سے زائد وارداتیں، 65 شہری قتل