تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے نئی ممکنہ حکومت کا قیام روکنے کی کوششیں شروع کردیں۔
نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں نئی ممکنہ حکومت کو اسرائیلی سلامتی کےلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہاانتخابات میں جیتنے والے عرب رہنما حماس کے حامی ہیں،مجوزہ حکومت ایران پر سخت موقف لے سکے گی نہ اسرائیلی فوجیوں کا موثر دفاع کرسکے گی،مجوزہ حکومت کے ایک تہائی اراکین اسرائیلی فوجیوں کو جنگی مجرم قرار دیتے ہیں،ملک کو سیاسی تقسیم کی بجائے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
نیتن یاہو نئی ممکنہ حکومت کا قیام روکنے کیلئے متحرک،کوششیں شروع
















