اسلام آباد: (بیورورپورٹ) مکہ دفاعی اتحاد کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا۔
اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور فوجی سربراہان شرکت کریں گے،تینوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک، سیاسی و دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔
مکہ دفاعی اتحاد کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا
















