اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بھارت نے کراچی بندرگاہ پر موجود جہاز میں سوار 6 بھارتی شہریوں تک قونصلر رسائی کی درخواست کر دی۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی دینے کی درخواست پر ویانا کنونشن کے تحت کارروائی ہوگی، پاکستان بھارتی درخواست پر دوطرفہ معاہدوں کے تحت عمل کرےگا،کراچی پورٹ پر موجود بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی۔
بھارت نے 6 بھارتی شہریوں تک قونصلر رسائی مانگ لی
















