36 میں سے 32 رافیل رہ گئے‘بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق


لندن:(مشرق نیوز)36 میں سے 32 رافیل رہ گئے‘بھارتی طیارے تباہ ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

برطانوی ایوی ایشن جریدے فلائٹ انٹرنیشنل کے اعداد و شمار نے معرکہ حق کے دوران رافیل لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کے پاکستانی دعووں کی تصدیق کردی،2027 کی ورلڈ ائیرفورسز ڈائریکٹری میں بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیاروں کی تعداد 32 بتائی گئی جو 36 تھی۔