اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے وزیراعلیٰ کے پی نے اپنی کرسی بچانے اور گنڈاپور سے جان چھڑانے کیلئے احتجاج کی کال دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا وفاق کو کوئی خطرہ نہیں، کالیں اور رولے پی ٹی آئی کے ہیں، پی ٹی آئ مزید پڑھیں
اہم خبریں

