اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عمران ،بشریٰ کی 190 ملین پاونڈ کیس میں سزا کےخلاف اپیل جمعرات کوسماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کر دی۔
190 ملین پاونڈ کیس،عمران،بشریٰ کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر



















