اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری،ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رینکنگ جاری کردی ۔
پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 100 نمبر پر آگئی،رینکنگ میں 3درجے بہتری آئی، 30 ممالک میں پاکستانیوں کو ویزا آن ارائیول سہولت میسر ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 3درجے بہتری



















