سلامتی کونسل کا ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس آج طلب

نیویارک: ( ) سلامتی کونسل نے ایران جنگ پر بند کمرہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس روس کی درخواست پر بلایا گیا، اجلاس میں امریکہ و اسرائیل پر ایران میں شہری تنصیبات پر حملوں کا معاملہ زیر بحث آئے گا، روس نے شہری تنصیبات پر حملوں کو ایجنڈے میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔