اسلام آباد:(بیورورپورٹ) گلگت انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدواروں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
دلپذیر، امان ،انور علی ،اسد شفیق نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کے موقع پرشمولیت کا اعلان کیا،دلپزیر خان نے کہادیگر امیدواروں کو بھی آئی پی پی میں شمولیت کی دعوت دی جائےگی ،جی بی اسمبلی میں دوسری بڑی پارٹی بن کر ابھریں گے۔
گلگت میں کامیاب 4آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل


















